یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی یورپی پروازوں کو مشرق وسطیٰ کی حدود میں سفر نہ کرنے کی ہدایت
لندن (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 14 جولائی 2026ء ) یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے یورپی مسافر پروازوں کو مشرق وسطیٰ کے ممالک کی حدود میں نہ گزرنے کی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق

لندن (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 14 جولائی 2026ء ) یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے یورپی مسافر پروازوں کو مشرق وسطیٰ کے ممالک کی حدود میں نہ گزرنے کی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ خلیجی فضائی حدود میں یورپی مسافر پروازوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے غیرمتوقع خطرہ ہے، جس کے باعث یورپی پروازوں کو بحرین، کویت، قطر، متحدہ عرب امارات اور عمان کی حدود میں پرواز نہیں کرنی چاہیے۔



