World
دہلی میں دو فری لانسر صحافیوں شاہین خان اور نفیسہ خان پر پولیس کا تشدد
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں دو فری لانسر صحافیوں شاہین خان اور نفیسہ خان پر مبینہ تشدد کے خلاف صحافتی تنظیموں نے شدید احتجاج کیا ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada51K بار پڑھا

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں دو فری لانسر صحافیوں شاہین خان اور نفیسہ خان پر مبینہ تشدد کے خلاف صحافتی تنظیموں نے شدید احتجاج کیا ہے۔
پریس کلب آف انڈیا، انڈین ویمنز پریس کور، دلی یونین آف جرنلسٹس، پریس ایسوسی ایشن اور کیرالہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس نے واقعے کی شدید مذمت کی۔
صحافتی تنظیموں نےایس ایچ او سمیت ذمہ دار پولیس افسران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔



