ناروے نے روس کے بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی توانائی کمپنی کے 4.22 ارب ڈالرز معاوضے کے دعوے پر روسی بحری جہاز قبضے میں لیا گیا ہے۔
گزشتہ ماہ ناروے کی عدالت نے روسی جہاز ضبط کرنے کی اجازت دی تھی۔
روس کا برطانیہ پر یوکرین بحران میں کشیدگی بڑھانے کا الزام