امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ امریکی عوام نہیں چاہتے کہ آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ کا نام دیا جائے۔ 
صدر ٹرمپ کے اس بیان پر کہ کیا وہ اپنے طور پر آبنائے ہرمز کا نام آبنائے امریکا رکھنے کے بعد اب اسے آبنائے ٹرمپ رکھ دیں۔
برنی سینڈرز نے کہا کہ ٹرمپ آپ صدر ہیں، پاگل بادشاہ نہیں، اس لیے صدر کے طور پر ہی کام کریں۔