World
امریکی عوام نہیں چاہتے کہ آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ کا نام دیا جائے،برنی سینڈرز
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ امریکی عوام نہیں چاہتے کہ آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ کا نام دیا جائے۔
مصنف Sajid Ansari48K بار پڑھا

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ امریکی عوام نہیں چاہتے کہ آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ کا نام دیا جائے۔
صدر ٹرمپ کے اس بیان پر کہ کیا وہ اپنے طور پر آبنائے ہرمز کا نام آبنائے امریکا رکھنے کے بعد اب اسے آبنائے ٹرمپ رکھ دیں۔
برنی سینڈرز نے کہا کہ ٹرمپ آپ صدر ہیں، پاگل بادشاہ نہیں، اس لیے صدر کے طور پر ہی کام کریں۔



