World
سعودیہ کی ہرمز میں سعودی ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت
سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت کی ہے۔
مصنف Adnan Tabish35K بار پڑھا

سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت کی ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ اردن، بحرین اور کویت پر بھی ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
شیئر
ٹیگز



