World
بحیرۂ مرمرا: 2 ترک پرچم بردار کمرشل جہاز ٹکرا گئے
ترکیہ کے شہر استنبول میں بحیرۂ مرمرا میں 2 ترک پرچم بردار کمرشل جہاز ٹکرا گئے۔
مصنف Bilawal Soomro26K بار پڑھا

ترکیہ کے شہر استنبول میں بحیرۂ مرمرا میں 2 ترک پرچم بردار کمرشل جہاز ٹکرا گئے۔
ترک حکام کا کہنا ہے کہ ٹکراؤ کے بعد 1 جہاز کے عملے سے رابطہ منقطع ہو گیا، جس پر عملے کے 10 ارکان موجود ہیں۔
کراچی کراچی بندرگاہ پر 2 جہاز ٹکرا گئے، واقعے کی...
کراچی پورٹ کے قریب 2 بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے


