ایران کے شہر مشہد میں گاڑی ہجوم سے ٹکرا دی گئی، واقعے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق انقلابِ ایران کے حق میں مشہد میں ریلی نکالی گئی تھی جس سے گاڑی ٹکرائی گئی۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ گاڑی کے ڈرائیور کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔
ایران میں مسافر بس کو حادثہ، 21 افراد جاں بحق، 34 زخمی