World
ایران کی جوابی کارروائی، اردن میں امریکی اڈے پر میزائل فائر
امریکی حملوں کے بعد ایران نے جوابی کارروائی شروع کردی، پاسداران نے اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
مصنف Raza Muhammad51K بار پڑھا

امریکی حملوں کے بعد ایران نے جوابی کارروائی شروع کردی، پاسداران نے اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی حملوں کے بعد اردن میں خطرے کے سائرن بجادیے گئے۔
ایران کے قشم جزیرے کے ماسان گاؤں کے قریب 5 سے زائد دھماکے سنے گئے۔ اس حوالے سے تہران سے ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ جزیرہ قشم سے آبنائے ہرمز کی سمت سے مزید 4 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
امریکا نے ایک بار پھر ایران پر بمباری شروع کردی


