امریکا نے ایک بار پھر ایران پر بم باری شروع کردی، قشم جزیرے، اہواز،  بندر عباس، سیستان بلوچستان اور ہرمزگان میں دھماکے سنے گئے۔
سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں 4 افراد شہید اور 35 زخمی ہوگئے۔
امریکی فوج نے دعویٰ کیا کہ ایران میں پاس دارانِ انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ اس کاغذ کے بھی قابل نہیں جس پر لکھا گیا، ایران کو بہت سےمواقع دیے گئے۔