غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت کم از کم 4 فلسطینی شہید ہو گئے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ میں متعدد اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملوں کا مقصد اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کو لاحق خطرات کا خاتمہ تھا۔
غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملے، 200 فلسطینی شہید

غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں 200 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔