World
ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ قرار دیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم سے حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ قرار دے دیا۔
مصنف Aqib Ali77K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم سے حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ قرار دے دیا۔
صحافی نے صدر ٹرمپ سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے ایران پر ایٹمی ہتھیاروں سے حملے کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے؟
اس پر امریکی صدر نے جواب دیا کہ ایران کی فوج مکمل طور پر شکست خوردہ ہے، میں انہیں ہرا چکا ہوں اور کیا اب میں ایران پر ایٹمی ہتھیاروں سے حملہ کردوں؟ یہ کتنا احمقانہ سوال ہے۔



