ایران نے اہم توانائی مرکز جزیرہ خارگ پر حملے سے متعلق ٹرمپ کی پوسٹ مسترد کر دی۔
ایرانی نیشنل آئل کمپنی کے سربراہ حمید بورد نے ٹرمپ کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خارگ میں حالات معمول کے مطابق ہیں اور تیل کی سرگرمیاں جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کارکن گزشتہ نقصانات کی مرمت اور تنصیبات کو جدید بنانے میں مصروف ہیں۔
ٹرمپ کی ایرانی جزیرۂ خارک کی مکمل تباہی کی اے آئی ویڈیو میں کیا ہے؟