نیپال کے سرحدی علاقے میں تباہ کُن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 903 ہو گئی۔
نیپالی حکام کے مطابق نیپال میں ریلوں سے ڈھائی ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں،  ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے 6 مقامات پر 933 کارکن پھنسے ہوئے ہیں۔
حکام نے بتایا ہے کہ سرنگوں میں پھنسے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے کارکنوں کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیے