ایران کے مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق آج صبح 7 بج کر 19 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
تہران ایمرجنسی آرگنائزیشن کے ترجمان شیروین تبریزی کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8 ریکارڈ کی گئی، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے