روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے ایران میں ممکنہ طور پر ان لوگوں کو مضبوط کر دیا ہے جو سمجھتے ہیں کہ ایران کو ایٹمی طاقت ہونا چاہیے۔
ایک انٹرویو میں روسی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت سے پہلے آبنائے ہرمز پوری طرح کھلی ہوئی تھی، اب ایران جہازوں کے گزرنے کے لیے فیس کی بات کر رہا جو اس سے پہلے کبھی نہیں تھی۔
ایران کے سپریم لیڈر کی صدر کو افراط زر میں کمی کی ہدایت