اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 فلسطینیوں کو قتل کرنا چاہیے۔
ایک پوڈ کاسٹ میں اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے اتمار بن گویر نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو یہ کارروائی صرف ان افراد تک محدود نہیں رکھنی چاہیے جو خطرے کا سبب بن رہے ہیں۔
شدت پسند اسرائیلی وزیر بن گویر کا اسرائیلی شہریوں کو مسلح کرنے کی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان