World
امریکا سے معاہدے کو طاقت کے ساتھ آگے بڑھایا، دشمنوں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا: ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ معاہدے کو طاقت کے ساتھ آگے بڑھایا، دشمنوں کے سامنے سرِ تسلیم خم نہیں کیا۔
مصنف Rubab Shakeel58K بار پڑھا

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ معاہدے کو طاقت کے ساتھ آگے بڑھایا، دشمنوں کے سامنے سرِ تسلیم خم نہیں کیا۔
تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران وقار اور طاقت کے ساتھ امریکا سے امن مفاہمتی یادداشت تک پہنچا تھا۔
ایرانی صدر نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت طے کرتے ہوئے علی خامنہ ای کے وضع کردہ اصولوں کو مدِ نظر رکھا گیا۔
اسرائیلی وزیر ایتمار بن گویر کے اشتعال انگیز بیان پر ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی کا منہ توڑ جواب


