World
دہلی میٹرو میں خاتون کی تصاویر لینے پر مسافروں نے سیکیورٹی ایجنسی اہلکار کی پٹائی لگادی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی میٹرو میں ایک خاتون کی مبینہ طور پر تصاویر لینے کے الزام پر بھارتی سیکیورٹی ایجنسی سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے اہلکار کی مسافروں نے پٹائی لگادی۔
مصنف fahad26K بار پڑھا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی میٹرو میں ایک خاتون کی مبینہ طور پر تصاویر لینے کے الزام پر بھارتی سیکیورٹی ایجنسی سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے اہلکار کی مسافروں نے پٹائی لگادی۔
بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ گزشتہ رات ایک خاتون نے الزام عائد کیا کہ سی آئی ایس ایف اہلکار نے میٹرو کوچ کے اندر اس کی تصاویر بنائی ہیں، خاتون نے اہلکار سے اس بارے میں سوال کیا، تاہم اہلکار نے تصاویر بنانے سے انکار کردیا۔
دہلی میں میٹرو ٹرین کا کرایہ 8 سال بعد بڑھا دیا گیا، کم از کم کرایہ 11 روپے مقرر
میٹرو ٹرین اکھاڑے میں تبدیل، خواتین لڑ پڑیں، بال نوچے، تھپڑ برسائے


