World
وائٹ ہاؤس کا چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کے لیے تجارتی دھوکہ دہی کا دعویٰ
وائٹ ہاؤس نے چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکہ دہی کا دعویٰ کیا ہے۔
مصنف Raza Muhammad25K بار پڑھا

وائٹ ہاؤس نے چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکہ دہی کا دعویٰ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق چینی اشیاء بھارت اور اسرائیل سمیت چالیس سے زائد ممالک کے ذریعے امریکا لائی جاتی ہیں تاکہ ان پر ٹیرف عائد نہ کیا جاسکے اور اسطرح تین سو ارب ڈالر تک بچائے جارہے ہیں۔
اس سلسلے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر رپورٹ شئیر کردی ہے۔



