World
قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی
قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی۔
مصنف Raza Muhammad87K بار پڑھا

قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی۔
قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی پائلٹس نے رواں سال قطری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔
قطری وزارت خارجہ کے مطابق امدادی ٹیموں نے ایک پائلٹ کی باقیات دریافت کیں تھیں۔
واضح رہے کہ ایران نے قطر پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ایران کے تین پائلٹوں کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔



