World
مشی گن: مختلف مقامات پر فائرنگ، مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست مشی گن میں مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
مصنف Naila Abbas61K بار پڑھا

امریکی ریاست مشی گن میں مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق مشی گن کی مسکیگی کاؤنٹی میں 1 گھر سے 3 افراد کی لاشیں جبکہ ایک شخص زخمی حالت میں ملا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کی تلاش کے دوران دوسرے گھر سے چوتھی لاش بھی برآمد ہوئی ہے۔
وسطی امریکا کے ملک ہنڈوراس میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک


