امریکی ریاست مشی گن میں مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق مشی گن کی مسکیگی کاؤنٹی میں 1 گھر سے 3 افراد کی لاشیں جبکہ ایک شخص زخمی حالت میں ملا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کی تلاش کے دوران دوسرے گھر سے چوتھی لاش بھی برآمد ہوئی ہے۔
وسطی امریکا کے ملک ہنڈوراس میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک