World
بنگلا دیش: جہاز سے زہریلی گیس کا اخراج، 8 مزدور ہلاک
بنگلا دیش کے شہر چٹاگانگ میں شپ بریکنگ یارڈ میں ایک جہاز سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث 8 مزدور ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے۔
مصنف Anwar Danish60K بار پڑھا

بنگلا دیش کے شہر چٹاگانگ میں شپ بریکنگ یارڈ میں ایک جہاز سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث 8 مزدور ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے۔
بنگلادیشی پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور شپ بریکنگ یارڈ کے حفاظتی انتظامات کا آڈٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
ڈھاکہ بنگلہ دیش میں مسافر کشتی میں آگ لگنے سے...
بنگلہ دیش میں مسافر فیری میں آگ بھڑکنے سے 37 افراد ہلاک 


