World
امریکا: ہیوسٹن میں گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کرنیوالے مسلح شخص کو پولیس نے گولی مار دی
امریکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص کی فائرنگ سے ماں اور بیٹی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مصنف Hassan Shabbar58K بار پڑھا

امریکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص کی فائرنگ سے ماں اور بیٹی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق صبح 11 بجے اطلاع ملی جس کے بعد موقع پر پہنچنے والے اہلکاروں نے مسلح شخص کو ہتھیار پھینکنے کی وارننگ دی۔
امریکا: اسکول میں فائرنگ سے 4 افراد کو قتل کرنیوالے لڑکے کے والد کو 15 سال قید کی سزا


