World
بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ
بھارت کے یوم آزادی پر آج مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، کُل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔
مصنف Sajid Ansari59K بار پڑھا

بھارت کے یوم آزادی پر آج مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، کُل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔
کل جماعتی حریت کانفرنس کی یوم سیاہ منانے کی کال پر تمام آزادی پسند رہنماؤں اور تنظیموں نے حمایت کا اعلان کیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں مزید سخت


