World
یوکرین کا روس پر میزائل حملہ، ایک شخص ہلاک
روس کے علاقے برائنسک میں عمارت پر یوکرین کے میزائل حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
مصنف Anwar Danish26K بار پڑھا

روس کے علاقے برائنسک میں عمارت پر یوکرین کے میزائل حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ لینن گراڈ میں بندرگاہ اوسٹ لوگا کے قریب ڈرون حملہ ہوا۔
روس نے بھی یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ پر حملہ کیا ہے۔
روس کے علاقے بلگورود پر یوکرین کا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 25 زخمی


