World
جاپان: چیبا میں 24 گھنٹوں میں 367 ملی میٹر بارش، 4 افراد ہلاک
جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے 4 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔
مصنف Anwar Danish47K بار پڑھا

جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے 4 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ دارالحکومت ٹوکیو سے نزدیک چیبا شہر میں 24 گھنٹوں میں 367 ملی میٹر بارش ہوئی۔
آسٹریلیا میں سمندری طوفان الفریڈ کی تباہی، موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال


