World
ایران جنگ: امریکا کو 1.3 ارب ڈالر کے ایم کیو 9 ڈرونز کا نقصان
ایران جنگ کے دوران امریکا کو ایم کیو 9 ریپر ڈرونز کی مد میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
مصنف Rubab Shakeel40K بار پڑھا

ایران جنگ کے دوران امریکا کو ایم کیو 9 ریپر ڈرونز کی مد میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے معاملے سے باخبر 3 امریکی عہدیداروں کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران جنگ کے دوران امریکا کے کم از کم 45 ایم کیو 9 ریپر ڈرونز تباہ یا مار گرائے گئے۔
رپورٹ کے مطابق ڈرونز کا یہ نقصان امریکا کے ایم کیو 9 ریپر کے جنگ سے قبل موجود ذخیرے کا تقریباً 25 فیصد بنتا ہے۔
امریکی جنگوں کی بھاری قیمت: جانی نقصان اور کھربوں ڈالرز خرچ، ایران جنگ سب سے مہنگی قرار


