World
آبنائے ہرمز میں ایران سے زیادہ امریکی بحری بیڑے کو اندرونی بحران کا سامنا
امریکا نے طویل عرصے سے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات اپنے طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہام لنکن کی جگہ ایک نیا طیارہ بردار جہاز روانہ کر دیا ہے تاہم اس اقدام نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکی بحریہ کو درپیش ایک بڑے اندرون
مصنف Naila Abbas21K بار پڑھا

امریکا نے طویل عرصے سے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات اپنے طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہام لنکن کی جگہ ایک نیا طیارہ بردار جہاز روانہ کر دیا ہے تاہم اس اقدام نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکی بحریہ کو درپیش ایک بڑے اندرونی بحران کو نمایاں کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا روپورٹس کے مطابق امریکی بحریہ کا بحرالکاہل میں تعینات یو ایس ایس جارج واشنگٹن گزشتہ ہفتے ویتنام کے شہر دانانگ سے روانہ ہوا تھا، اس کے ساتھ ایک بحری جنگی جہاز اور ایک تباہ کن (cruiser and a destroyer) جہاز بھی موجود ہیں۔
ایران کیساتھ جنگ سے تنگ آ کر امریکی فوجیوں کی خودکشی کی کوشش
ایرانی میڈیا کا ٹرمپ پر طنز، طیارہ تبدیل کرنے پر میمز و تبصرے
ایران نے جنگ کو ٹرمپ کی صدارت کی مدت ختم ہونے تک طول دینے کا اشارہ دے دیا


