امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کی بحری ناکہ بندی غیر معینہ مدت تک جاری رکھ سکتا ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے پاس ایران کی بحری ناکہ بندی برقرار رکھنے کی صلاحیت موجود ہے۔
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ