World
امریکا ایران کی بحری ناکہ بندی غیر معینہ مدت تک جاری رکھ سکتا ہے: پیٹ ہیگسیتھ
امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کی بحری ناکہ بندی غیر معینہ مدت تک جاری رکھ سکتا ہے۔
مصنف Rubab Shakeel28K بار پڑھا

امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کی بحری ناکہ بندی غیر معینہ مدت تک جاری رکھ سکتا ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے پاس ایران کی بحری ناکہ بندی برقرار رکھنے کی صلاحیت موجود ہے۔
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ


