شدید گرمی اور خشک سالی سے دریائے ڈینیوب میں نازی دور کے جنگی جہازوں کا ملبہ سامنے آ گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپ میں شدید گرمی اور خشک سالی کے باعث یورپ کا دوسرا طویل ترین دریا، دریائے ڈینیوب کی سطح ریکارڈ حد تک کم ہو گئی ہے۔
دوسری جنگ عظیم میں مرنے والے 4 امریکی فوجیوں کی لاشیں 80 سال بعد گھر پہنچا دی گئیں