World
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا، آگ بھی لگا دی
جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج نے متعدد گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا اور آگ لگا دی۔
مصنف Rubab Shakeel97K بار پڑھا

جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج نے متعدد گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا اور آگ لگا دی۔
لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نیشنل نیوز ایجنسی (NNA) کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان کے قصبوں مجدل زون اور المنصوری سمیت قریبی وادیوں میں گھروں کو تباہ اور نذرِ آتش کیا۔
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے شدید قابلِ مذمت ہیں: ایران


