World
گزشتہ سال یمن میں امریکی فضائی حملوں میں 153 شہری جاں بحق ہوئے، پینٹاگون کا اعتراف
امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگون) نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ سال یمن میں امریکی فضائی حملوں میں 153 شہری جاں بحق ہوئے۔
مصنف Wajiha Naz89K بار پڑھا

امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگون) نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ سال یمن میں امریکی فضائی حملوں میں 153 شہری جاں بحق ہوئے۔
امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن میں حوثیوں کے خلاف گزشتہ سال کیے گئے امریکی فضائی حملوں میں 243 زخمی ہوئے۔
پینٹاگون نے کانگریس کو پیش کی گئی 12 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں بتایا کہ یہ جانی نقصان اپریل 2025ء میں فوجی کارروائیوں کے دوران پیش آنے والے 3 مخصوص واقعات کے نتیجے میں ہوا۔
امریکا ایران جنگ: 25 ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت مؤقف


