امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ پرواز کی تبدیلی کے دوران سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل کر رہا تھا۔
ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ جس طیارے میں سفر کیا اسے 'زیادہ خطرہ' لاحق ہو سکتا تھا، مجھے ایران پر بھروسہ نہیں۔
جب ٹرمپ کو ترکیہ میں کیٹرنگ ٹرک پر سفر کرنا پڑا

رپورٹ کے مطابق اس سفر کے دوران ایئر فورس ون کو بطور ڈیکائے یعنی دھوکا یا چکمہ دینے کے لیے استعمال کیا گیا۔