World
نابلس: اسرائیلی فوج کا آبادکاروں کو فلسطینی خاندانوں کے محاصرے کی اجازت دینے کا اعتراف
مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع قصرا گاؤں میں اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی خاندانوں کو گھروں میں محصور کیے رکھا جبکہ فوجی اہلکاروں نے انہیں روکنے کے بجائے مبینہ طور پر محاص
مصنف Naila Abbas84K بار پڑھا

مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع قصرا گاؤں میں اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی خاندانوں کو گھروں میں محصور کیے رکھا جبکہ فوجی اہلکاروں نے انہیں روکنے کے بجائے مبینہ طور پر محاصرہ جاری رہنے دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی خاندانوں کے گھر کے قریب عارضی ڈھانچے قائم کر کے گھروں تک رسائی محدود کردی تھی جس کے باعث خاندانوں کو خوراک اور دیگر ضروری اشیاء کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔
غزہ: اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، 6 فلسطینی شہید 


