برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں خطرے کی سطح تاحال شدید ہے۔
یو کے ایم ٹی او کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں پر حملے جاری ہیں، آبنائے ہرمز سے تجارتی آمد و رفت کم اور صرف چند بحری جہاز ہی گزر رہے ہیں۔
ایران آبنائے ہرمز سے ’کسی بھی قیمت‘ پر پیچھے نہیں ہٹے گا، سابق ایرانی چیف جسٹس