شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللّٰہ بن جلاوی آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔
شاہی عدالت کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔