World
سعودی عرب: ریفائنری میں لگی آگ بجھا دی گئی
سعودی عرب کے شہر جازان میں آرامکو ریفائنری میں لگی آگ بجھا دی گئی۔
مصنف Bilawal Soomro25K بار پڑھا

سعودی عرب کے شہر جازان میں آرامکو ریفائنری میں لگی آگ بجھا دی گئی۔
سعودی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ جازان میں ریفائنری میں آگ آج صبح لگی تھی۔
وزارت توانائی نے کہا ہے کہ جازان میں ریفائنری میں آگ لگنے سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔
سعودی وزارت توانائی نے آرامکو ریفائنری میں آگ لگنے کی وجہ نہیں بتائی۔



