یمن کی مسلح افواج نے حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی شروع کر دی۔
یمنی مسلح افواج کے مطابق کارروائی حوثیوں کی جانب سے کی جانے والی تازہ کشیدگی کے جواب میں کی جا رہی ہے، حوثیوں نے یمنی مسلح افواج، فوجی ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں کو نشانہ بنایا ہے۔
حوثیوں کیخلاف جوابی آپریشن کا آغاز کر دیا: ترجمان یمنی فوج

ماجد النزیلی کا کہنا ہے کہ اپنے شہریوں، فوج، مقامات کے خلاف کسی خطرے کو برداشت نہیں کریں گے۔