World
واشنگٹن ڈی سی، ہوائی اڈے پر دو طیارے ٹکرا گئے
امریکی دارالحکومت کے رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر ٹیکسی کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے۔
مصنف Adnan Tabish38K بار پڑھا

امریکی دارالحکومت کے رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر ٹیکسی کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکن ایئر لائن کی ڈیلس جانے والی پرواز اسی کمپنی کے شکاگو جانے والے طیارے کے پر سے ٹکرا گئی۔
طیارے کا winglet ٹوٹ کر رن وے پر گر گیا۔ حادثہ میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔



