World
امریکی سینیٹ کی روس سے تیل و گیس خریدنے والے بڑے ممالک پر سخت پابندیاں عائد کرنے کے بل کی منظوری
ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران اس سوچ کا خیر مقدم کرتا ہے اور اسے یقین ہے کہ اگر خطے میں امن اور استحکام بحال کیا جاتا ہے تو علاقائی ممالک کے درمیان سیکیورٹی ملاقاتیں بھی بحال ہوجائیں گی۔
مصنف Naila Abbas85K بار پڑھا

ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران اس سوچ کا خیر مقدم کرتا ہے اور اسے یقین ہے کہ اگر خطے میں امن اور استحکام بحال کیا جاتا ہے تو علاقائی ممالک کے درمیان سیکیورٹی ملاقاتیں بھی بحال ہوجائیں گی۔
ایک انٹرویو میں ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ 40 روزہ جنگ کے بعد اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل کے عرصے میں خلیجی فارس کی ریاستوں میں یہ اتفاق رائے ابھرا تھا کہ علاقائی سیکیورٹی کے امور خود علاقائی ممالک کو زیرِ بحث لانے چاہئیں۔
ہرمز پر ایران اور عمان میں پیشرفت، معاہدہ متوقع، امریکی عہدیدار


