بھارتی شہر بنگلورو کے ایک فلیٹ سے 52 سالہ خاتون دکشائنی کا ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کی موت تقریباً 1 سال قبل ہوئی تھی اور اس دوران فلیٹ میں موجود لاش کی کسی کو بھی خبر نہ ہوئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دکشائنی مبینہ طور پر اکیلی رہتی تھیں، پولیس کو شبہ ہے کہ شوہر اور بیٹے کی موت کے بعد خاتون ذہنی دباؤ کا شکار تھیں۔
کراچی: گھر سے 9 سال پرانا انسانی ڈھانچہ برآمد، کیس میں سنسنی خیز انکشافات