امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے 6 اداروں اور 1 شخصیت پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، جن میں 2 بڑے ڈیجیٹل اثاثوں کے تبادلے شامل ہیں جنہیں ایرانی حکومت بین الاقوامی مالیاتی رابطے برقرار رکھنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔
امریکا نے ایران کی پاسداران انقلاب کی معاونت کرنے پر دبئی کی کرپٹو ایکسچینج پر پابندیاں عائد کر دیں

کراچی امریکہ نے ایران کی پاسداران انقلاب کی...