ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی میڈیا نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست تسلیم کر لی۔ 
آئی آر جی سی نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر کا میڈیا ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کی ناکامی کا اعتراف کر رہا ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کی شکست اور خود ساختہ جال کی بات واضح طور پر کر رہا ہے۔
امریکا نے ایران کی پاسداران انقلاب کی معاونت کرنے پر دبئی کی کرپٹو ایکسچینج پر پابندیاں عائد کر دیں