World
امریکا کا کولمبیا کیلئے 1 ارب ڈالرز امداد بھیجنے کا عندیہ
امریکا نے کولمبیا کے لیے 1 ارب ڈالرز کی امداد بھیجنے کا عندیہ دے دیا۔
مصنف Bilawal Soomro34K بار پڑھا

امریکا نے کولمبیا کے لیے 1 ارب ڈالرز کی امداد بھیجنے کا عندیہ دے دیا۔
امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ کولمبیا کے لیے کانگریس سے 1 ارب ڈالرز کی امداد کی منظوری لینے کا ارادہ ہے۔
محکمۂ خارجہ کے حکام نے کہا ہے کہ کولمبیا کے لیے امداد مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے سیکیورٹی پیکیج کا حصہ ہو گی۔
ٹرمپ کی دھمکیاں: کولمبیا کے صدر دوبارہ ہتھیار اٹھانے کو تیار


