امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل ٹوڈ بلانش کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی توثیق کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ نے 50 کے مقابلے میں 49 ووٹوں سے ٹوڈ بلانش کی تقرری کی منظوری دی ہے۔
امریکی سینیٹرز کی ٹرمپ کی ایران کیخلاف جنگ ختم کرنے کیلئے پھر قرارداد پیش

کولوراڈو کی نمائندگی کرنے والے امریکی سینیٹر جان ہیکن لوپر کا کہنا ہے کہ ہم نے قرارداد پیش کی ہے تاکہ صدر ٹرمپ کی ایران کے ساتھ غیر قانونی جنگ کو روکا جا سکے۔