World
غیر ملکی افواج کو خطے سے نکل جانا چاہیے: مشیر ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افواج کو خطے سے نکل جانا چاہیے۔
مصنف Wajiha Naz21K بار پڑھا

ایرانی سپریم لیڈر کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افواج کو خطے سے نکل جانا چاہیے۔
علی اکبر ولایتی نے ایکس پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں ایرانی مسلح افواج کی کارکردگی، ایرانی عوام کی ثابت قدمی اور مزاحمتی محور کی جرأت کو سراہا ہے۔
دباؤ کے سامنے جھکنے والے نہیں، اپنا دفاع کریں گے: ایرانی صدر


