World
اسلامی ممالک اور او آئی سی کا مکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم
اسلامی ممالک نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ دفاعی معاہدہ سیکیورٹی اور دفاعی صنعت کو مضبوط کرے گا، معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، امن و استحکام کے
مصنف Shaukat Pirzada49K بار پڑھا

اسلامی ممالک نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ دفاعی معاہدہ سیکیورٹی اور دفاعی صنعت کو مضبوط کرے گا، معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، امن و استحکام کے لیے ہے۔
سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان نے کہا معاہدہ امن و ترقی کا سنگ میل ثابت ہوگا۔
سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طہٰ نے اہم اسٹریٹیجک اقدام کی حمایت کا اظہار کیا اور کہا کہ معاہدہ اہم پیشرفت اور اسلامی ممالک کی یکجہتی کا عکاس ہے۔



